Insaaf

جس دن آکاش بے داغ ہوگا
چہرا چاند کا صاف ہوگا

جس دن آکاش بے داغ ہوگا
چہرا چاند کا صاف ہوگا
جس دن سمیع نے آنکھیں کھولیں
انصاف، انصاف، انصاف ہوگا

بہتا کیا؟ آنکھ میں اُمید نہیں ہے
آنسوؤں کا مول تو ہے، قریب نہیں ہے
ترازو اُٹھے گا تو انصاف ہوگا
ہوگا، ہوگا انصاف ہوگا
انصاف، انصاف، انصاف ہوگا

بہتی ندیاں رُکتی نہیں ہیں
ڈُوبا-ڈُوبا، تَر-تَر ڈُوبا تو بھی مکتی نہیں ہے
گردن پر ہے قرض لہو کا
گردن دے کر ہی معاف ہوگا
انصاف، انصاف، انصاف ہوگا

جس دن آکاش بے داغ ہوگا
چہرا چاند کا صاف ہوگا
جس دن سمیع نے آنکھیں کھولیں
انصاف، انصاف، انصاف ہوگا



Credits
Writer(s): Gulzar, Vishal Bhardwaj
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link