Shola Tha Jalboojha

راگ میں یہ غزل آپ لوگوں کی فرمائش ہے
شعلہ تھا، جل بجھا ہوں، ہوائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں، صدائیں مجھے نہ دو

شعلہ تھا، جل بجھا ہوں...
شعلہ تھا...
شعلہ تھا، جل بجھا ہوں، ہوائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا، جل بجھا ہوں، ہوائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں، صدائیں مجھے نہ دو

شعلہ تھا، جل بجھا ہوں، ہوائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں، صدائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا، جل بجھا ہوں...

جو زہر پی چکا ہوں...
جو زہر پی، پی، پی، پی، پی، پی، پی، پی، پی
پی چکا ہوں، پی چکا ہوں، پی چکا ہوں

جو زہر، جو زہر پی چکا ہوں
جو زہر، جو، جو زہر پی چکا ہوں
پی، پی، پی، پی، پی، پی، پی، پی چکا ہوں
جو، پی چکا ہوں، پی چکا ہوں، پی چکا ہوں
پی چکا ہوں، پی چکا ہوں، پی چکا ہوں

جو زہر پی چکا ہوں، تمھی نے مجھے دیا
تمھی نے مجھے دیا
مجھے دیا، مجھے دیا، مجھے دیا، دیا، دیا، دیا
جو زہر، جو زہر پی چکا ہوں تمھی نے مجھے دیا

اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں، صدائیں مجھے نہ دو



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link