Chahe Mera Dil (Sad)

چاہے میرا دل
اڑتے ہوئے یہ پل
کاش یہیں پہ تھم جائیں
تھم جائیں، تھم جائیں
ہم اتنا دیکھیں ایک دوجے کو
آنکھیں ہماری جم جائیں

(Hmm-hmm-hmm-hmm)
(Hmm-hmm-hmm)

جیون کم ہے، پیار زیادہ
پھر بھی تجھ سے ہے یہ وعدہ
پل-پل تجھ کو چاہوں گی
(Hmm-hmm-hmm)
بھول گیا جس دن تو مجھ کو
(Hmm-hmm-hmm-hmm)
میں مر جاؤں گی
(Tina, Tina)

جب تک سانسیں گنگنائیں
جب تک آنکھیں بجھ نہ جائیں
ایسے پیار نبھائیں گے
(Hmm-hmm-hmm)
جب تک ہے دنیا
(Hmm-hmm)
لوگوں کو ہم یاد آئیں گے

چاہے میرا دل
اڑتے ہوئے یہ پل
کاش یہیں پہ تھم جائیں
تھم جائیں، تھم جائیں
ہم اتنا دیکھیں ایک دوجے کو
آنکھیں ہماری جم جائیں



Credits
Writer(s): Akhlaq Ahmed, Nayyar Noor
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link