Koi Heera Tou Na Tha

کوئی ہیرا تو نہ تھا
ایک شیشہ ہی تو تھا
کوئی ہیرا تو نہ تھا
ایک شیشہ ہی تو تھا

کیسا شکوہ، جو کسی نے
میرا دل توڑ دیا

کوئی ہیرا تو نہ تھا

چاہت کے دن، پیار کی راتیں
اے دل، ہیں بیکار کی باتیں
ٹوٹ گیا دل، کس کو پکاریں
ٹوٹ گیا دل، کس کو پکاریں
آئے خزاں یا آئیں بہاریں

جس میں کھلے تھے پھول وفا کے
وہ گلشن ہی چھوڑ دیا

کوئی ہیرا تو نہ تھا

پیار اگر بس جائے دل میں
آنسو بن جاتے ہیں موتی
بن مانگے مل جائے، یاروں
بن مانگے مل جائے، یاروں
موت اتنی سستی نہیں ہوتی

غم ہی اپنا ساتھی نکلا
باقی سب نے چھوڑ دیا

کوئی ہیرا تو نہ تھا
ایک شیشہ ہی تو-



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Tassilo Ippenberger
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link