Hamein Koi Gham Nahi Tha

ہمیں کوئی غم نہیں تھا
ہمیں کوئی غم نہیں تھا
غمِ عاشقی سے پہلے
ہمیں کوئی غم نہیں تھا
غمِ عاشقی سے پہلے

نہ تھی دشمنی کسی سے
نہ تھی دشمنی کسی سے
تِری دوستی سے پہلے
ہمیں کوئی غم نہیں تھا
غمِ عاشقی سے پہلے

ہے یہ میری بد نصیبی
ہے یہ میری...
ہے یہ میری...

ہے یہ میری بد نصیبی
تِرا کیا قصور اس میں
تِرا کیا قصور اس میں

تِرے غم نے مار ڈالا
تِرے غم نے مار ڈالا
تِرے غم نے مار ڈالا
تِرے غم نے مار ڈالا
مجھے اک خوشی سے پہلے
تِرے غم نے مار ڈالا
مجھے زندگی سے پہلے

نہ تھی دشمنی کسی سے
نہ تھی دشمنی کسی سے
تِری دوستی سے پہلے
ہمیں کوئی غم نہیں تھا
غمِ عاشقی سے پہلے

مِرا پیار جل رہا ہے
مِرا پیار جل...
مِرا پیار جل رہا ہے
...جل رہا ہے

مِرا پیار جل رہا ہے
ارے، چاند، آج چھپ جا
ارے، چاند، آج چھپ جا

کبھی پیار تھا ہمیں بھی
کبھی پیار تھا ہمیں بھی
کبھی پیار تھا ہمیں بھی
تِری چاندنی سے پہلے
کبھی پیار تھا ہمیں بھی
تِری چاندنی سے پہلے

نہ تھی دشمنی کسی سے
نہ تھی دشمنی کسی سے
تِری دوستی سے پہلے
ہمیں کوئی غم نہیں تھا
غمِ عاشقی سے پہلے

میں کبھی نہ مسکراتا
میں کبھی...
میں کبھی...
میں کبھی...
میں کبھی نہ...
میں کبھی...
میں کبھی...

میں کبھی نہ مسکراتا
میں کبھی...
میں کبھی نہ مسکراتا
جو مجھے یہ علم ہوتا
جو مجھے یہ علم ہوتا

کہ ہزاروں...
کہ ہزاروں غم ملیں گے
کہ ہزاروں غم ملیں گے
کہ ہزاروں غم ملیں گے
کہ ہزاروں غم ملیں گے
کہ ہزاروں غم ملیں گے
کہ ہزاروں غم ملیں گے
مجھے اک خوشی سے پہلے
کہ ہزاروں غم ملیں گے
مجھے اک خوشی سے پہلے

نہ تھی دشمنی کسی سے
نہ تھی دشمنی کسی سے
تِری دوستی سے پہلے
ہمیں کوئی غم نہیں تھا
غمِ عاشقی سے پہلے



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link