Jinda Rahe To Kiski Khatir

زندہ رہیں تو کس کی خاطر

زندہ رہیں تو کس کی خاطر
ہوش میں آئیں کس کے لیے
زندہ رہیں تو کس کی خاطر
ہوش میں آئیں کس کے لیے

جانے والے آ نہیں سکتے
جانے والے آ نہیں سکتے
شمعیں جلائیں کس کے لیے

زندہ رہیں تو کس کی خاطر
ہوش میں آئیں کس کے لیے
زندہ رہیں تو کس کی خاطر

روکتے کیوں ہو جام میں بھر کے
خون جگر کا پینے دو
روکتے کیوں ہو جام میں بھر کے
خون جگر کا پینے دو

یہ تو بتاؤ، بربادی سے
یہ تو بتاؤ، بربادی سے
خود کو بچائیں کس کے لیے

زندہ رہیں تو کس کی خاطر
ہوش میں آئیں کس کے لیے
زندہ رہیں تو کس کی خاطر

جس کے لیے مانگی تھیں دعائیں
جب وہ ہی ہم سے روٹھ گیا
جس کے لیے مانگی تھیں دعائیں
جب وہ ہی ہم سے روٹھ گیا

اب سجدے میں گر کے، یاروں
اب سجدے میں گر کے، یاروں
مانگیں دعائیں کس کے لیے

زندہ رہیں تو کس کی خاطر
ہوش میں آئیں کس کے لیے

جانے والے آ نہیں سکتے
جانے والے آ نہیں سکتے
شمعیں جلائیں کس کے لیے

زندہ رہیں تو کس کی خاطر
ہوش میں آئیں کس کے لیے



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link