Hum Toh

ہم تو راتوں میں نیند کے پیاسے ہیں
ہم کو ہم کو خواب کیوں آتے ہیں
کچھ ان کہے ان سنے سوالوں کے جواب دو
فاصلے بے چینیاں مِٹ اب جانے دو

ہم تو راستے بھی بھُول جاتے ہیں
ہم کو ہم کو دُور سے بھلاتے ہو
کچھ غم سا ہے، درد ہوا، دیوانوں کا یہ شوق ہے
فاصلے بے چینیاں مِٹ اب جانے دو

یہ تو جانے بھی نا ہم صدا سے منے بھی نا ہم
یہ تو جانے بھی نا ہم صدا سے منے بھی نا ہم

دیوانگی نہیں تو پھر کیا
زندگی یہ تو بتا
کیا ہوا کیا ہو گیا مجھے تو نا بتا
سب بُرا لگے بھلا بولو کیوں بھلا

یہ تو میری آواز کے ديوانے سارے جہان کو نا منے
میری آواز کے ديوانے
تُو تُو تُو



Credits
Writer(s): Yahya Farid
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link