Chor Gaya

دل میں دیا جو جلا کر چلے
اُن کو صدا ہم بُھولنا سکے
کیا ھو گئی ہم سے خطا
یا تھے تُم ہم سے خَفا
چھوڑ گیا، چھوڑ گیا، چھوڑ گیا، چھوڑ گیا
چھوڑ گیا، چھوڑ گیا، چھوڑ گیا، چھوڑ گیا

یاد آتا تو ہے میرا بچھڑا وہ یار
ہو گیا جو ہم سے جدا، نا جینے کا مقصد رہا
یہ کیسے اور کیوں ہو گیا
چھوڑ گیا، چھوڑ گیا، ہہ بے وفا چھوڑ گیا
چھوڑ گیا، چھوڑ گیا، چھوڑ گیا، چھوڑ گیا

چھوڑ گیا، وہ یادیں ہزار
دے گیا ہمیں آنسو ہزار
زندگی ادھوری لگے
جان بھی نہ پوری لگے

تو ہی تھا دل کا جہان
چاھتوں کا آسمان
اپنوں سے یہ کیسا گلہ
چھوڑ گیا، چھوڑ گیا



Credits
Writer(s): Yahya Farid
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link