Tera Karam Jo Shehe Zee Waqar Ho

تِرا کرم جو شہِ ذی وقار ہو جائے
گدائے خاک نشیں تاج دار ہو جائے
تِرا کرم جو شہِ ذی وقار ہو جائے
گدائے خاک نشیں تاج دار ہو جائے
تِرا کرم جو شہِ ذی وقار ہو جائے

یہ آرزو ہے کہ ہر عضو عشقِ احمدؐ میں
یہ آرزو ہے کہ ہر عضو عشقِ احمدؐ میں

تڑپ تڑپ کے دلِ بے قرار ہو جائے
تڑپ تڑپ کے دلِ بے قرار ہو جائے

کرشمے اُس کے کریمی کے دیکھنے ہوں اگر
کرشمے اُس کے کریمی کے دیکھنے ہوں اگر

گناہ گار ذرا شرمسار ہو جائے
گناہ گار ذرا شرمسار ہو جائے

غبار بھی جو مدینے کی راہ سے اٹھے
غبار بھی جو مدینے کی راہ سے اٹھے

وہ ابرِ رحمتِ پروردگار ہو جائے
وہ ابرِ رحمتِ پروردگار ہو جائے
تِرا کرم جو شہِ ذی وقار ہو جائے
گدائے خاک نشیں تاج دار ہو جائے
تِرا کرم جو شہِ ذی وقار ہو جائے



Credits
Writer(s): Qari Waheed Zafar Qasmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link