Thahro Jara Ruk Jao

او جانے والے رے
ٹھہرو، ذرا رک جاؤ، لَوٹ آؤ
او جانے والے رے
ٹھہرو، ذرا رک جاؤ، لَوٹ آؤ

اک بات میری سن جانا، سن جانا
میں تم کو صدائیں دیتی ہوں
میرا بچپن تم نے بھلایا، بہت تڑپایا
میں پھر بھی دعائیں دیتی ہوں

بھول جانے والے رے
اور مجھے نہ تڑپاؤ، لَوٹ آؤ
او جانے والے رے
ٹھہرو، ذرا رک جاؤ، لَوٹ آؤ

میں نے پیار کیا دکھ پایا، دکھ پایا
تم حال نہ میرا جان سکے
میں تو درد کی دُھن میں کھوئی، چھما چھم روئی
پر تم نہ مجھے پہچان سکے

ترسانے والے رے
آو گلے لگ جاؤ، لَوٹ آؤ
او جانے والے رے
ٹھہرو، ذرا رک جاؤ، لَوٹ آؤ



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link