Woh Kaun Hai

وہ کون ہے جو دکھائی نہ دے؟
وہ کون ہے جو دکھائی نہ دے؟

دل کے، دل کے کسی اجنبی راستے پر
چلے جا رہا ہے

وہ کون ہے جو دکھائی نہ دے؟
وہ کون ہے جو دکھائی نہ دے؟

وہ ہی قدموں کی آہٹ ملی
جس طرف بھی میں جانے لگی (جانے لگی)
وہ ہی قدموں کی آہٹ ملی
جس طرف بھی میں جانے لگی

کیسی صورت ہے یہ اظہار کی؟
جو دکھائی نہ دے
دل کے، دل کے کسی اجنبی راستے پر
چلے جا رہا ہے (چلے جا رہا ہے)

وہ کون ہے جو دکھائی نہ دے؟

تیری یادوں میں گُم ہو گئی
جانتی ہوں کہ تو میرا نہیں (میرا نہیں)
تیری یادوں میں گُم ہو گئی
جانتی ہوں کہ تو میرا نہیں

کیسے دھوکے میں میں خود آ گئی
جو دکھائی نہ دے
دل کے، دل کے کسی اجنبی راستے پر
چلے جا رہا ہے

وہ کون ہے جو دکھائی نہ دے؟
(وہ کون ہے) وہ کون ہے جو دکھائی نہ دے؟

دل کے، دل کے کسی اجنبی راستے پر
چلے جا رہا ہے (چلے جا رہا ہے)
چلے جا رہا ہے (چلے جا رہا ہے)
چلے جا رہا ہے



Credits
Writer(s): Vishal Dadlani, Shekhar Hasmukh Ravjiani
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link