Intehai Shauq

انسانوں کی بھیڑ میں
راستہ بھول گئی، بھول گئی
دیوانوں کی بھیڑ میں
راستہ بھول گئی، بھول گئی
انسانوں کی بھیڑ میں
راستہ بھول گئی، بھول گئی
دیوانوں کی بھیڑ میں
راستہ بھول گئی، بھول گئی

ہر پل تیرا سپنا، میری آنکھیں ہیں
دل ہے میرا اپنا، تیری یادیں ہیں
ہر پل تیرا سپنا، میری آنکھیں ہیں
دل ہے میرا اپنا، تیری یادیں ہیں
جب سے تجھ کو دیکھا
راستہ بھول گئی، بھول گئی
انسانوں کی بھیڑ میں
راستہ بھول گئی، بھول گئی
دیوانوں کی بھیڑ میں
راستہ بھول گئی، بھول گئی

یہ کیسا ہے جادو؟
کیسے راستے ہیں؟
بند آنکھوں سے راہی سارے چلتے ہیں
چلتے-چلتے ڈور پہ راستہ بھول گئی، بھول گئی
انسانوں کی بھیڑ میں
راستہ بھول گئی، بھول گئی
دیوانوں کی بھیڑ میں
راستہ بھول گئی، بھول گئی

دل کے دل سے جانے کیسے یہ رشتے ہیں؟
گُم سُم راہوں پہ سائے چلتے ہیں
تنہا-تنہا ہی میں راستہ بھول گئی، بھول گئی
انسانوں کی بھیڑ میں
راستہ بھول گئی، بھول گئی
دیوانوں کی بھیڑ میں
راستہ بھول گئی، بھول گئی
انسانوں کی بھیڑ میں
راستہ بھول گئی، بھول گئی
دیوانوں کی بھیڑ میں
راستہ بھول گئی، بھول گئی



Credits
Writer(s): Hadiqa Kiani
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link