Tanha Tanha Mut Socha Kar

تنہا تنہا مت سوچا کر

تنہا تنہا مت سوچا کر
تنہا تنہا مت سوچا کر
مر جائے گا...
مر جائے گا، مت سوچا کر

تنہا تنہا مت سوچا کر
مر جائے گا...
مر جائے گا، مت سوچا کر
تنہا تنہا مت سوچا کر

پیار گھڑی بھر کا ہی بہت ہے
پیار گھڑی بھر کا ہی بہت ہے
پیار گھڑی بھر کا ہی بہت ہے
پیار گھڑی بھر کا ہی بہت ہے

جھوٹا، سچا، مت سوچا کر
جھوٹا، سچا، مت سوچا کر
مر جائے گا...
مر جائے گا، مت سوچا کر
تنہا تنہا مت سوچا کر
تنہا تنہا مت سوچا کر

جس کی فطرت ہی ڈسنا ہو
جس کی فطرت ہی ڈسنا ہو
جس کی فطرت ہی ڈسنا ہو

وہ تو ڈسے گا، مت سوچا کر
وہ تو ڈسے گا، مت سوچا کر
مر جائے گا...
مر جائے گا، مت سوچا کر
تنہا تنہا مت سوچا کر

دھوپ میں تنہا کر جاتا ہے
دھوپ میں تنہا...
دھوپ میں تنہا، تنہا، تنہا
دھوپ میں تنہا کر جاتا ہے

کیوں یہ سایہ، مت سوچا کر
کیوں یہ سایہ، مت سوچا کر
مر جائے گا...
مر جائے گا، مت سوچا کر
تنہا تنہا مت سوچا کر
تنہا تنہا مت سوچا کر

اپنا آپ گنوا کر تُو نے
اپنا آپ گنوا کر تُو نے، تُو نے، تُو نے
اپنا...
اپنا آپ گنوا کر تُو نے، تُو نے
اپنا آپ گنوا کر تُو نے

پایا ہے کیا، مت سوچا کر
پایا ہے کیا، مت سوچا کر
مر جائے گا...
مر جائے گا، مت سوچا کر

تنہا تنہا مت سوچا کر
مر جائے گا، مت سوچا کر
تنہا تنہا مت سوچا کر

مان، مِرے شہزادؔ، وگرنہ
مان، مِرے شہزادؔ، وگرنہ
مان، مِرے شہزادؔ، وگرنہ
مان، مِرے شہزادؔ، وگرنہ

پچھتائے گا، مت سوچا کر
مر جائے گا...
مر جائے گا، مت سوچا کر

تنہا تنہا مت سوچا کر
مر جائے گا...
مر جائے گا، مت سوچا کر
تنہا تنہا مت سوچا کر



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan, Farhat Shehzad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link