Jalte Hain Arman Mera Dil Rota Hai

کٹتی نہیں ہے غم کی رات
آ کے ٹھہر گئی ہے کیا؟
نیند تو خیر سو گئی
موت بھی مر گئی ہے کیا؟

جلتے ہیں ارمان، میرا دل روتا ہے
قسمت کا دستور نرالا ہوتا ہے
جلتے ہیں ارمان، میرا دل روتا ہے
قسمت کا دستور نرالا ہوتا ہے

کون میرے ٹوٹے دل کی فریاد سنے؟ کون سنے؟
کون میرے ٹوٹے دل کی فریاد سنے؟

آج میری تقدیر کا مالک سوتا ہے
قسمت کا دستور نرالا ہوتا ہے
جلتے ہیں ارمان، میرا دل روتا ہے
قسمت کا دستور نرالا ہوتا ہے

آئی ایسی موج کہ ساحل چھوٹ گیا، چھوٹ گیا
آئی ایسی موج کہ ساحل چھوٹ گیا

ورنہ اپنی کشتی کون ڈبوتا ہے
قسمت کا دستور نرالا ہوتا ہے



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link