Tum Jug Jug Jiyo Maharaj Re

تم جگ جگ جیو، مہاراج رے
ہم تیری نگریا میں آئے
ہو، ہم تیری نگریا میں آئے
تم جگ جگ جیو، مہاراج رے
ہم تیری نگریا میں آئے
ہم تیری نگریا میں آئے

ترس رہی موری انکھیاں
ترس رہی موری انکھیاں
تیرے درس کی پیاسی

پیاس بجھا جا، سامنے آ جا، سامنے آ جا

بن دیکھے نہ جاؤں آج رے
ہم تیری نگریا میں آئے
تم جگ جگ جیو، مہاراج رے
ہم تیری نگریا میں آئے
ہم تیری نگریا میں آئے
ہم تیری نگریا میں آئے

تجھ سا نہیں کوئی جگ میں، جگ میں، جگ میں
تجھ سا نہیں کوئی جگ میں
نگر نگر تیری گھومے، گھومے
نگر نگر تیری گھومے

مکھ دکھلا جا، روپ کے راجا، روپ کے راجا

میرے سپنو پہ تیرا راج رے
ہم تیری نگریا میں آئے
ہو، ہم تیری نگریا میں آئے
ہم تیری نگریا میں آئے

تم جگ جگ جیو، مہاراج رے



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link