Yeh Dil Ki Hasrat Machal Rahi

یہ دل کی حسرت مچل رہی ہے کہ آرزو مسکرا رہی ہے
یہ دل کی حسرت مچل رہی ہے کہ آرزو مسکرا رہی ہے
تری نظر بے قرار ہو کر کوئی فسانہ سنا رہی ہے
یہ دل کی حسرت...

یہ سرمئی تیری نرم پلکیں اٹھیں تو بجلی پناہ مانگے
یہ سرمئی تیری نرم پلکیں اٹھیں تو بجلی پناہ مانگے

ترے لبوں کی یہ مسکراہٹ...
ترے لبوں کی یہ مسکراہٹ ہزار فتنے جگا رہی ہے
یہ دل کی حسرت...

میں بے پیے جھومنے لگا ہوں، حسین بانہوں کا آسرا دے
میں بے پیے جھومنے لگا ہوں، حسین بانہوں کا آسرا دے

تری محبت شراب بن کر...
تری محبت شراب بن کر مرے خیالوں پہ چھا رہی ہے
یہ دل کی حسرت مچل رہی ہے کہ آرزو مسکرا رہی ہے

یہ دل کی حسرت...

Credits
Writer(s): Masood Rana
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link