Jhun Jhun Jhanjar Chankaun

جھنن جھنن، جھنن جھنن جھانجن جھنکاؤں
چھن چھن چھن ناچوں، میں گن گن گاؤں
جھنن جھنن، جھنن جھنن جھانجن جھنکاؤں
چھن چھن چھن ناچوں، میں گن گن گاؤں

آج میرے سانسوں میں گیت بسے پیار کے
آج میرے سانسوں میں گیت بسے پیار کے
دے گیا پیغام کوئی سولہ سنگار کے
دے گیا پیغام کوئی سولہ سنگار کے

تاروں سے مانگ بھروں، آج میں سنگار کروں
تاروں سے مانگ بھروں، آج میں سنگار کروں
دلہن بن جاؤں

چھن چھن چھن ناچوں، میں گن گن گاؤں
جھنن جھنن، جھنن جھنن جھانجن جھنکاؤں
چھن چھن چھن ناچوں، میں گن گن گاؤں

جادو بھرے بول کوئی دل سے میرے بول کے
جادو بھرے بول کوئی دل سے میرے بول کے
چپکے سے دل میں بسا گھونگھٹ پٹ کھول کے، گھونگھٹ پٹ کھول کے

قسمت کا چاند ہنسا، خوشیوں کا دیس بسا
قسمت کا چاند ہنسا، خوشیوں کا دیس بسا
ناچوں اور گاؤں

چھن چھن چھن ناچوں، میں گن گن گاؤں
جھنن جھنن، جھنن جھنن جھانجن جھنکاؤں
چھن چھن چھن ناچوں، میں گن گن گاؤں

نیا نیا پیار میرا ہو جائے بدنام نہ
لاکھ مجھ سے پوچھے کوئی
ان کا میں لوں نام نہ

ہو گیا وہ ہونا تھا جو
اب سے میرے کون ہے وہ
میں نہ بتلاؤں

چھن چھن چھن ناچوں، میں گن گن گاؤں
جھنن جھنن، جھنن جھنن جھانجن جھنکاؤں
چھن چھن چھن ناچوں، میں گن گن گاؤں
میں گن گن گاؤں



Credits
Writer(s): Zubaida Khanum
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link