Ban Ke Dulhan Lehraon Gi

بن کے دلہن لہراؤں گی
گھونگھٹ میں شرماؤں گی
ہائے، میں تو گھونگھٹ میں شرماؤں گی

بن کے دلہن لہراؤں گی
گھونگھٹ میں شرماؤں گی
ہائے، میں تو گھونگھٹ میں شرماؤں گی

ہو، پل پل میرا آنچل ڈھلکے
ہائے، پل پل میرا آنچل ڈھلکے
رنگ خوشی کا آنکھوں میں چھلکے
رنگ خوشی کا آنکھوں میں چھلکے

اپنے سجن کی میں رانی بن جاؤں گی

گھونگھٹ میں شرماؤں گی
ہائے، میں تو گھونگھٹ میں شرماؤں گی

بن کے دلہن لہراؤں گی
گھونگھٹ میں شرماؤں گی
ہائے، میں تو گھونگھٹ میں شرماؤں گی

ہو، یہ دن آیا، ہو، یہ دن آیا
یہ دن آیا گن گن گھڑیاں
ماتھے سجیں گی سہرے کی لڑیاں
ماتھے سجیں گی سہرے کی لڑیاں

راجا کے دیس میں تو بڑا سکھ پاؤں گی

گھونگھٹ میں شرماؤں گی
ہائے، میں تو گھونگھٹ میں شرماؤں گی

بن کے دلہن لہراؤں گی
گھونگھٹ میں شرماؤں گی
ہائے، میں تو گھونگھٹ میں شرماؤں گی

ہو، ہاتھوں میں، ہو جی، گورے گورے ہاتھوں میں
ہاتھوں میں جب مہندی رچے گی
تن من میں اک ہلچل مچے گی
تن من میں اک ہلچل مچے گی

مارے شرم کی میں، ہائے، مر جاؤں گی

گھونگھٹ میں شرماؤں گی
ہائے، میں تو گھونگھٹ میں شرماؤں گی



Credits
Writer(s): Zubaida Khanum
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link