Aansoo Baha Ke Toh Jaa

جا...

جا اپنی حسرتوں پر
آنسو بہا کے سو جا
آنسو بہا کے سو جا
جا اپنی حسرتوں پر

کہیں سن نہ لے زمانہ
اے دل، خموش ہو جا

جا اپنی حسرتوں پر

مل بھی گیا تو پھر کیا ہوگا
مل بھی گیا تو پھر کیا ہوگا
لاکھوں ملتے دیکھے ہیں
پھول بھی کھلتے دیکھے ہیں
پھول بھی کھلتے دیکھے ہیں

کیا غم ہے، کیا خوشی ہے
سب کچھ بھلا کے سو جا

جا اپنی حسرتوں پر
آنسو بہا کے سو جا
آنسو بہا کے سو جا
جا...

گیت سنا مت، اے دیوانے
گیت سنا مت، اے دیوانے
پتھر کی دیواروں کو
سوئے ہوئے غم خواروں کو
سوئے ہوئے غم خواروں کو

یہ شب نہ ختم ہوگی
شمعیں بجھا کے سو جا

جا اپنی حسرتوں پر
آنسو بہا کے سو جا

جا...



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link