Jaoon Kahan

چاند ہنسے، دنیا بسے، روئے میرا پیار رے
درد بھرے دل کے میرے ٹوٹ گئے تار
چاند ہنسے...

پلکوں کی چھاؤں تلے اشکوں کی آگ جلے
تیری خبر پاؤں کہاں، جاؤں کہاں بس نہ چلے
پلکوں کی چھاؤں تلے اشکوں کی آگ جلے
تیری خبر پاؤں کہاں، جاؤں کہاں بس نہ چلے

رہ نہ سکوں، راہ تکوں، نین گئے ہار
چاند ہنسے، دنیا بسے، روئے میرا پیار رے
درد بھرے دل کے میرے ٹوٹ گئے تار
چاند ہنسے...

بچپن کی یاد لیے، ہونٹوں پہ فریاد لیے
روتی ہوئی جاؤں کہاں میں دل برباد لیے؟
بچپن کی یاد لیے، ہونٹوں پہ فریاد لیے
روتی ہوئی جاؤں کہاں میں دل برباد لیے؟

تُو ہے کہاں؟ تیرے بنا چین ہے دشوار
چاند ہنسے، دنیا بسے، روئے میرا پیار رے
درد بھرے دل کے میرے ٹوٹ گئے تار
چاند ہنسے...



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link