Na Hasta Hai Na Rona Chahta Hai

نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
یہ دل برباد ہونا چاہتا ہے

نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
یہ دل برباد ہونا چاہتا ہے
یہ دل برباد ہونا چاہتا ہے

نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
یہ دل برباد ہونا چاہتا ہے
یہ دل برباد ہونا چاہتا ہے

نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے

مسافر تھک گیا ہے چلتے چلتے
مسافر تھک گیا ہے چلتے چلتے
مسافر تھک گیا ہے چلتے چلتے

تِرے سائے میں سونا چاہتا ہے
تِرے سائے میں سونا چاہتا ہے
نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے

مِرے دل کو ذرا سا پیار دے دے
مِرے دل کو ذرا سا پیار دے دے
مِرے دل کو ذرا سا پیار دے دے

یہ بچہ ہے، کھلونا چاہتا ہے
یہ بچہ ہے، کھلونا چاہتا ہے
نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے

تُو ہی لے کر مجھے ساحل تک آیا
تُو ہی لے کر مجھے ساحل تک آیا
تُو ہی لے کر مجھے ساحل تک آیا

تُو ہی مجھ کو ڈبونا چاہتا ہے
تُو ہی مجھ کو ڈبونا چاہتا ہے
نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے

قتیلؔ اپنے دکھوں پر مسکرا کر
تِری آنکھوں سے رونا چاہتا ہے

قتیلؔ اپنے دکھوں پر مسکرا کر
قتیلؔ اپنے دکھوں پر مسکرا کر
قتیلؔ اپنے دکھوں پر مسکرا کر

تِری آنکھوں سے رونا چاہتا ہے
تِری آنکھوں سے رونا چاہتا ہے

نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
یہ دل برباد ہونا چاہتا ہے
یہ دل برباد ہونا چاہتا ہے

نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
یہ دل برباد ہونا چاہتا ہے
یہ دل برباد ہونا چاہتا ہے

نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا ہے
نہ ہنستا ہے، نہ رونا چاہتا-



Credits
Writer(s): Arshad Mahmood
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link