Dil Ko Wapas Laney Mein

دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا
پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا

دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا

دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا
دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا
پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا
دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا
پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا
دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا

ابھی تو اک حیرت سی چھائی آنکھوں پر
ابھی تو اک حیرت سی چھائی آنکھوں پر

ہوش ٹھکانے آنے میں کچھ وقت لگے گا
دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا
پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا
دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا

جس کو جانے کی جلدی ہو، بے شک جائے
جس کو جانے کی جلدی ہو، بے شک جائے

زندوں کو مَے خانے میں کچھ وقت لگے گا
دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا
پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا
دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا

سامنا تھا اِس دل کو اک ناراض آندھی سے
سامنا تھا اِس دل کو اک ناراض آندھی سے

اب یہ دیا جلانے میں کچھ وقت لگے گا
دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا
پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا
دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا

روٹھتا رب تو اُسے، قتیلؔ، منا بھی لیتے
روٹھا یار منانے میں کچھ وقت لگے گا

روٹھتا رب تو اُسے، قتیلؔ، منا لیتے
روٹھتا رب تو اُسے، قتیلؔ، منا لیتے

روٹھا یار منانے میں کچھ وقت لگے گا
دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا
پاگل کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا
دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا

کچھ وقت لگے گا
کچھ وقت لگے گا
کچھ وقت لگے گا
کچھ وقت لگے گا
کچھ وقت لگے گا



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link