Bin Barish Barsaat Na Hogi

بن بارش برسات نہ ہوگی
بن بارش برسات نہ ہوگی
بن بارش...

رات گئی تو...
رات گئی تو رات نہ ہوگی
بن بارش برسات نہ ہوگی
بن بارش...

رازِ محبت تم مت پوچھو
رازِ محبت تم مت پوچھو
رازِ محبت تم مت پوچھو

مجھ سے تو یہ...
مجھ سے تو یہ بات نہ ہوگی
بن بارش برسات نہ ہوگی
بن بارش...

کس سے دل بہلاؤ گے تم؟
کس سے دل بہلاؤ گے تم؟
کس سے دل بہلاؤ گے تم؟

جس دم میری...
جس دم میری ذات نہ ہوگی
بن بارش برسات نہ ہوگی
بن بارش...

یوں دیکھیں گے، عارفؔ، اس کو
یوں دیکھیں گے، عارفؔ، اس کو
یوں دیکھیں گے، عارفؔ، اس کو

بیچ میں اپنی...
بیچ میں اپنی ذات نہ ہوگی
بن بارش برسات نہ ہوگی
بن بارش...

رات گئی تو...
رات گئی تو رات نہ ہوگی
بن بارش برسات نہ ہوگی
بن بارش...



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link