Kitne Zakhmon Ko

کتنے زخموں کو دل میں چھپانا پڑا
کتنے زخموں کو دل میں چھپانا پڑا
کتنے زخموں کو...

چوٹ کھا کر ہمیں مسکرانا پڑا
کتنے زخموں کو دل میں چھپانا پڑا
کتنے زخموں کو...

ذوقِ پرواز کی رونقیں دیکھنے
ذوقِ پرواز کی رونقیں دیکھنے

آسمانوں کے اس پار جانا پڑا
آسمانوں کے اس پار جانا پڑا
کتنے زخموں کو دل میں چھپانا پڑا
کتنے زخموں کو...

ان سے ملنا کوئی سہل تھا، دوستو؟
ان سے ملنا کوئی سہل تھا، دوستو؟

درمیاں اپنے سارا زمانہ پڑا
درمیاں اپنے سارا زمانہ پڑا
کتنے زخموں کو دل میں چھپانا پڑا
کتنے زخموں کو...

ان سے قطعِ تعلق تو طے تھا، مگر
ان سے قطعِ تعلق تو طے تھا، مگر

دل سے مجبور عارفؔ کو جانا پڑا
دل سے مجبور عارفؔ کو جانا پڑا
کتنے زخموں کو دل میں چھپانا پڑا
کتنے زخموں کو...

چوٹ کھا کر ہمیں مسکرانا پڑا
کتنے زخموں کو دل میں چھپانا پڑا
کتنے زخموں کو...



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link