Behisaab

بے حساب کرتے ہم دل کی بات
راہ میں کب سے ہم تیرے ساتھ
گہری رات کو تھَم جانے دو
میرے خَواب کو دہرانے دو
بے حساب کرتے ہم دل کی بات

سب سے پوچھ لو کیوں بدنام ہوں
میں ہر شام میں گم ہر بار ہوں
دل کے راستے جاتے ہیں کہاں
میں سب بھُول کے بیٹھا ہوں یہاں

ایک بار کرلو تم ہم کو یاد
راہ میں کب سے ہم تیرے ساتھ
گہری رات کو تھَم جانے دو

میرے خَواب کو دہرانے دو
بے حساب کرتے ہم دل کی بات

ہم دل کھول کے روتے ہیں کبھی
پهر سب بھُول کے ہنستے ہیں کبھی
سب کو ہے خبر ہم برباد ہیں
رسموں میں گھریں ہم بیتاب ہیں

بے قدر نہیں ہے ميرا پيار
راہ میں کب سے ہم تیرے ساتھ
گہری رات کو تھَم جانے دو

میرے خَواب کو دہرانے دو
بے حساب کرتے ہم دل کی بات



Credits
Writer(s): Ali Alvi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link