Kabhi

کبھی میرے دل میں آنا یوں
کبھی میرے دل میں آنا یوں
زمانے کو بتانا یوں

کبھی میرے دل میں آنا یوں
کبھی میرے دل میں آنا یوں
زمانے کو بتانا یوں

کبھی سڑکوں پہ میں گرتا چلوں
بھری بستی پہ میں ہنستا چلوں
گرے پردے اُٹھانا یوں
گرے پردے اُٹھانا یوں
زمانے کو بتانا یوں

میری آنکھوں میں جو کب سے چھُپے
وہی ظاہر ہونے سے ڈريں
اُنْہیں سجدوں میں لانا یوں
اُنْہیں سجدوں میں لانا یوں
زمانے کو بتانا یوں

کبھی میرے دل میں آنا یوں
کبھی میرے دل میں آنا یوں
زمانے کو بتانا یوں



Credits
Writer(s): Ali Alvi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link