Laakh Nakhre Dikhao (From "Aas")

لاکھ نخرے دکھاؤ...

لاکھ نخرے دکھاؤ، سر جھکانا پڑے گا
لاکھ نخرے دکھاؤ، سر جھکانا پڑے گا
بن کے دلہن ہمارے گھر آنا پڑے گا
بن کے دلہن ہمارے گھر آنا پڑے گا

گورے گورے ہاتھوں میں مہندی رچا کے
گورے گورے ہاتھوں میں مہندی رچا کے
کالی کالی آنکھوں میں کاجل سجا کے

ہو، سرخ آنچل میں...
سرخ آنچل میں مکھڑا چھپانا پڑے گا
سرخ آنچل میں مکھڑا چھپانا پڑے گا
بن کے دلہن ہمارے گھر آنا پڑے گا
بن کے دلہن ہمارے گھر آنا پڑے گا

پہلے پہل آرام کرو گی
کوئی نہ گھر کا کام کرو گی

پہلے پہل آرام کرو گی
کوئی نہ گھر کا کام کرو گی
پھر بدلے گا رنگ تمھارا
ہم دیکھیں گے ڈھنگ تمھارا

ہو، تمھیں سبح و شام...
تمھیں سبح و شام چولھا جلانا پڑے گا
تمھیں سبح و شام چولھا جلانا پڑے گا
بن کے دلہن ہمارے گھر آنا پڑے گا
بن کے دلہن ہمارے گھر آنا پڑے گا

میرا بَھیّا لاکھوں میں حسیں ہے
اُس جیسا تو کوئی بھی نہیں ہے
بن جاؤ تم میری بھابی
اِس میں نہیں ہے کوئی خرابی

ہو، ایک نہ ایک دن...
ایک نہ ایک دن تمھیں گھر بسانا پڑے گا
ایک نہ ایک دن تمھیں گھر بسانا پڑے گا
بن کے دلہن ہمارے گھر آنا پڑے گا
بن کے دلہن ہمارے گھر آنا پڑے گا

لاکھ نخرے دکھاؤ، سر جھکانا پڑے گا
لاکھ نخرے دکھاؤ، سر جھکانا پڑے گا
بن کے دلہن ہمارے گھر آنا پڑے گا



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi, Tassilo Ippenberger
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link