Mara Re Palkon Ki
کیسا نظارہ مارا
کیسا نظارہ مارا
جادوگر سیّاں نے
پلکوں کی چلمنوں سے
ہائے ہائے، مارا رے
پلکوں کی چلمنوں سے
کیسا نظارہ مارا
کیسا نظارہ مارا
جادوگر سیّاں نے
پلکوں کی چلمنوں سے
ہائے ہائے، مارا رے
پلکوں کی چلمنوں سے
نینوں میں آ کے ظلمی من میں سمایا
نینوں میں آ کے ظلمی من میں سمایا
سپنوں میں آ کے مورا گھنگھٹا اٹھایا
نینوں میں آ کے ظلمی من میں سمایا
سپنوں میں آ کے مورا گھنگھٹا اٹھایا
آنکھوں میں اُس کے سائے
آنکھوں میں اُس کے سائے
آواز اُس کی آئے
اِس دل کی دھڑکنوں سے
ہائے ہائے، مارا رے
پلکوں کی چلمنوں سے
میٹھی میٹھی بتیوں سے پیت جگائی
میٹھی میٹھی بتیوں سے پیت جگائی
بھولے بھالے من میں مورے آگ لگائی
میٹھی میٹھی بتیوں سے پیت جگائی
بھولے بھالے من میں مورے آگ لگائی
اپنا بنایا مجھ کو
اپنا بنایا مجھ کو
اُس نے بچایا مجھ کو
دنیا کی الجھنوں سے
ہائے ہائے، مارا رے
پلکوں کی چلمنوں سے
کیسا نظارہ مارا
کیسا نظارہ مارا
جادوگر سیّاں نے
پلکوں کی چلمنوں سے
ہائے ہائے، مارا رے
پلکوں کی چلمنوں سے
کیسا نظارہ مارا
جادوگر سیّاں نے
پلکوں کی چلمنوں سے
ہائے ہائے، مارا رے
پلکوں کی چلمنوں سے
کیسا نظارہ مارا
کیسا نظارہ مارا
جادوگر سیّاں نے
پلکوں کی چلمنوں سے
ہائے ہائے، مارا رے
پلکوں کی چلمنوں سے
نینوں میں آ کے ظلمی من میں سمایا
نینوں میں آ کے ظلمی من میں سمایا
سپنوں میں آ کے مورا گھنگھٹا اٹھایا
نینوں میں آ کے ظلمی من میں سمایا
سپنوں میں آ کے مورا گھنگھٹا اٹھایا
آنکھوں میں اُس کے سائے
آنکھوں میں اُس کے سائے
آواز اُس کی آئے
اِس دل کی دھڑکنوں سے
ہائے ہائے، مارا رے
پلکوں کی چلمنوں سے
میٹھی میٹھی بتیوں سے پیت جگائی
میٹھی میٹھی بتیوں سے پیت جگائی
بھولے بھالے من میں مورے آگ لگائی
میٹھی میٹھی بتیوں سے پیت جگائی
بھولے بھالے من میں مورے آگ لگائی
اپنا بنایا مجھ کو
اپنا بنایا مجھ کو
اُس نے بچایا مجھ کو
دنیا کی الجھنوں سے
ہائے ہائے، مارا رے
پلکوں کی چلمنوں سے
کیسا نظارہ مارا
کیسا نظارہ مارا
جادوگر سیّاں نے
پلکوں کی چلمنوں سے
ہائے ہائے، مارا رے
پلکوں کی چلمنوں سے
Credits
Writer(s): Kaleem Usmani
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.