Aage Aage Mohtarma

آگے آگے محترمہ، پیچھے پیچھے محترم
آگے آگے محترمہ، پیچھے پیچھے محترم
ساتھ نہیں چھوڑیں گے، ﷲ قسم

دل نہیں دیتے، نہ دو، میرے صنم
پیار سے ہی دیکھ لو کم سے کم
آگے آگے محترمہ، پیچھے پیچھے محترم

مجنوں صاحب کا افسانہ، جانِ من، پھر دہرائیں گے
کیا خیال ہے، محترمہ، دہرا دیں؟
مجنوں صاحب کا افسانہ، جانِ من، پھر دہرائیں گے
وہ بھی شہید ہوا الفت میں، ہم بھی پیار میں مر جائیں گے

جان جانے کا نہیں کوئی غم
ہاں ہاں، جان جانے کا نہیں کوئی غم
پیار سے ہی دیکھ لو کم سے کم
آگے آگے beautiful، پیچھے پیچھے handsome

ایسی عمر میں اکثر دل کو بیماری لگ جاتی ہے
ہاں ہاں، دل کی بیماری!
ایسی عمر میں اکثر دل کو بیماری لگ جاتی ہے
جو لڑکی دل دے دیتی ہے ہر آفت سے بچ جاتی ہے

اپنی حالت پہ کرو کچھ کرم
ہاں ہاں، اپنی حالت پہ کرو کچھ کرم
پیار سے ہی دیکھ لو کم سے کم

آگے آگے محترمہ، پیچھے پیچھے محترم
ساتھ نہیں چھوڑیں گے، ﷲ قسم
دل نہیں دیتے، نہ دو، میرے صنم
پیار سے دیکھ لو کم سے کم
آگے آگے محترمہ، پیچھے پیچھے محترم



Credits
Writer(s): Tasleem Faazli
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link