Sitam

کَیسے کہہ دوں یوں راز وہ دل کے
کَیسے بناؤ میں باتیں وہ پھر سے
کَیسے کہہ دوں یوں راز وہ دل کے
کَیسے بناؤ میں باتیں وہ پھر سے

تيرے ستاروں سے اونچے برهم ہیں
سارے کے سارے ہی تيرے ستم ہیں

یوں رنگ دے تُو
جہاں پہ بھی جائے تُو

کبھی تو میری ہو کے
ادهر آئے تُو
پیچھے سارے یار
اُلجَھ جائے یوں

کبھی تو میری ہو کے
ادهر آئے تُو
پیچھے سارے یار
اُلجَھ جائے یوں

سارے زمانے ميں سرگوشیاں ہیں
تيری ان آنکھوں پہ سارے فنا ہیں

سارے زمانے ميں سرگوشیاں ہیں
تيری ان آنکھوں پہ سارے فنا ہیں

تيرے ستاروں سے اونچے برهم ہیں
سارے کے سارے ہی تيرے ستم ہیں

یوں رنگ دے تُو
جہاں پہ بھی جائے تُو

کبھی تو میری ہو کے
ادهر آئے تُو
پیچھے سارے یار
اُلجَھ جائے یوں

کبھی تو میری ہو کے
ادهر آئے تُو
پیچھے سارے یار
اُلجَھ جائے یوں

کبھی تو میری ہو کے
ادهر آئے تُو
پیچھے سارے یار
اُلجَھ جائے یوں

کبھی تو میری ہو کے
ادهر آئے تُو
پیچھے سارے یار
اُلجَھ جائے یوں



Credits
Writer(s): Ali Alvi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link