Meri Jaan

کبھی کردے تُو سَب کو حَیران یوں
Why not میری جان تُو
لِکھ دے جو دل میں ہے طوفان یوں
Why not میری جان تُو

لفظوں میں چھپتے نہیں جو سَب راز ہیں
برسوں سے راستوں پے ہم کیوں فرار ہیں
تاروں پے چمکے جو اپنی ہی شان ہے
چھین لے جو تیرا مقام ہے

Why not میری جان تُو



Credits
Writer(s): Ali Alvi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link