Kya Tu Mere Bina
لگنے لگا ہے سب کچھ اجنبی سا
لگتا ہے من کہیں نہ
تُو بھی گئی ہے ہم کو بھول ایسے
جیسے تھے ہم کبھی نہ
دل میرا نہ جانے کن امیدوں میں ہے، بس اندھیرا
ہو شروع بس تیرے ہی خیالوں سے ہر سویرا
کیا تُو میرے بنا بھی مسکراتی ہے یا کھلکھلاتی ہے، جاناں؟
کیا تُو میرے بنا بھی دل لگاتی ہے، آنسو بہاتی ہے، جاناں؟
کیا تُو میرے بنا خود کو سجاتی ہے، ویسے شرماتی ہے، جاناں؟
کیا تُو میرے بنا...؟
کیا تُو میرے بنا...؟
تم نے کہا تھا، چہرہ میرا کہیں دکھ نہ پائے
کہہ دو، وہ سچ نہیں تھا
کیسے کروں میں رابطہ اس ڈر کے مارے
رہا نہ حق جو میرا؟
آ، چل چلیں پھر سے ان راہوں پر
وعدہ کریں، نہ لڑیں ان باتوں پر
کوئی گلا نہ رہے، تُو سر آنکھوں پر
بس تُو بھروسہ کر، یقیں میرے ارادوں پر

آ، چل چلیں پھر سے ان راہوں پر (کیا تُو میرے بنا...؟)
وعدہ کریں، نہ لڑیں ان باتوں پر (کیا تُو میرے بنا...؟)
کوئی گلا نہ رہے، تُو سر آنکھوں پر
بس تُو بھروسہ کر، یقیں میرے ارادوں پر (کیا تُو میرے بنا...؟)
آ، چل چلیں، چل چلیں (کیا تُو میرے بنا...؟)
وعدہ کریں، -دہ کریں (کیا تُو میرے بنا...؟)
کوئی گلا، -ئی گلا (کیا تُو میرے بنا...؟)

Credits
Writer(s): Asim Azhar
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.