Saaqi (feat. Vijay Iyer)

گل ہونے کے انتظار میں جیے بیٹھی ہے
ہر کلی اپنی جان ہاتھ میں لیے بیٹھی ہے

پیاسی کیوں ہے ساقیٔ کوثر، چنداؔ؟
پیاسی کیوں ہے ساقیٔ کوثر، چنداؔ؟

یہ تیرے جامِ محبت کو پیے بیٹھی ہے

گل ہونے کے انتظار میں...
گل ہونے کے انتظار میں...



Credits
Writer(s): Vijay Srinivas Iyer, Arooj Aftab
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link