Wawaila
حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ
یبنا زہرا واویَلا
واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا
آلِ رسولؐ
واویَلا ، واویَلا واویَلا ، واویَلا
اللہ كے پیارے ہیں زہرا كے تارے ہیں
کیوں ہو رہی ہے ان پر جور و جفا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا
کربوبلا ہے خونی فضا ہے
کُنبہ نبیؐ کا خوں رو رہا ہے
دریا کو گھیرے فوجِ جفا ہے
اور کب سے پیاسی آلِ عبا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
اللہ كے پیارے ہیں زہرا كے تارے ہیں
کیوں ہو رہی ہے ان پر جور و جفا ، واویَلا
حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ
کیسا سماں ہے دِل رو رہا ہے
کس كے لیے یہ مقتل سجا ہے
وہ جو نبیؐ کا ماہ لکا ہے
اُس پر ہے جاری جور و جفا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا
اک دن میں اُجڑا گھر فاطمہ کا
ہے پارہ پارہ دِل مصطفؐیٰ کا
آغاز ہے یہ کربوبلا کا
عرض و سماں میں ماتم بَپا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
اللہ كے پیارے ہیں زہرا كے تارے ہیں
کیوں ہو رہی ہے ان پر جور و جفا ، واویَلا
حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ
پیاسی سكینہ مشقیزا تھامے
لپٹی ہوئی ہے اپنے چچا سے
معصوم بچی نوحہ کونا ہے
پانی لے آؤ پیارے چچا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا
نامِ خدا پر دینِ خدا پر
قربان ہو گا پیاسوں کا لشکر
آؤن و محمد عباس و اکبر
قاسم و اصغر ہوں گے فدا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
اللہ كے پیارے ہیں زہرا كے تارے ہیں
کیوں ہو رہی ہے ان پر جور و جفا ، واویَلا
حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ
روزِ اشورہ محشر بَپا تھا
اک دن میں سارا گھر لُٹ گیا تھا
مظلوم پیاسہ تنہا کھڑا تھا
مقتل میں زہرا کی تھی صدا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا
یبنا زہرا واویَلا
ہائے شہیدِ کربوبلا ، یبنا زہرا واویَلا
واویَلا ، واویَلا ، واویَلا ، واویَلا
یا علیؑ
ہائے ، ہائے ، ہائے ، ہائے ، ہائے ، ہائے ، ہائے ، ہائے
یبنا زہرا واویَلا
واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا
آلِ رسولؐ
واویَلا ، واویَلا واویَلا ، واویَلا
اللہ كے پیارے ہیں زہرا كے تارے ہیں
کیوں ہو رہی ہے ان پر جور و جفا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا
کربوبلا ہے خونی فضا ہے
کُنبہ نبیؐ کا خوں رو رہا ہے
دریا کو گھیرے فوجِ جفا ہے
اور کب سے پیاسی آلِ عبا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
اللہ كے پیارے ہیں زہرا كے تارے ہیں
کیوں ہو رہی ہے ان پر جور و جفا ، واویَلا
حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ
کیسا سماں ہے دِل رو رہا ہے
کس كے لیے یہ مقتل سجا ہے
وہ جو نبیؐ کا ماہ لکا ہے
اُس پر ہے جاری جور و جفا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا
اک دن میں اُجڑا گھر فاطمہ کا
ہے پارہ پارہ دِل مصطفؐیٰ کا
آغاز ہے یہ کربوبلا کا
عرض و سماں میں ماتم بَپا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
اللہ كے پیارے ہیں زہرا كے تارے ہیں
کیوں ہو رہی ہے ان پر جور و جفا ، واویَلا
حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ
پیاسی سكینہ مشقیزا تھامے
لپٹی ہوئی ہے اپنے چچا سے
معصوم بچی نوحہ کونا ہے
پانی لے آؤ پیارے چچا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا
نامِ خدا پر دینِ خدا پر
قربان ہو گا پیاسوں کا لشکر
آؤن و محمد عباس و اکبر
قاسم و اصغر ہوں گے فدا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
اللہ كے پیارے ہیں زہرا كے تارے ہیں
کیوں ہو رہی ہے ان پر جور و جفا ، واویَلا
حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ یا حسینؑ
روزِ اشورہ محشر بَپا تھا
اک دن میں سارا گھر لُٹ گیا تھا
مظلوم پیاسہ تنہا کھڑا تھا
مقتل میں زہرا کی تھی صدا ، واویَلا
کربلا میں پیاسے ہیں آلِ رسولؐ ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا ، واویَلا
واویَلا ، واویَلا واویَلا
یبنا زہرا واویَلا
ہائے شہیدِ کربوبلا ، یبنا زہرا واویَلا
واویَلا ، واویَلا ، واویَلا ، واویَلا
یا علیؑ
ہائے ، ہائے ، ہائے ، ہائے ، ہائے ، ہائے ، ہائے ، ہائے
Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.