Idhar Zindagi Ka Jinazaa
ہم تو تنکے چن رہے تھے آشیانے کے لیے
آپ سے کس نے کہا بجلی گرانے کے لیے؟
ہاتھ تھک جائیں گے، کیوں پیس رہے ہو مہندی
خون حاضر ہے ہتھیلی پہ لگانے کے لیے
عشق کو "دردِ سر" کہنے والو، سنو
کچھ بھی ہو، ہم نے یہ دردِ سر لے لیا
وہ نگاہوں سے بچ کر کہاں جائیں گے
اب تو اُن کے محلّے میں گھر لے لیا
آئے بن ٹھن کے شہرِ خموشاں میں وہ
قبر دیکھی جو میری تو کہنے لگے
"ارے، آج اِتنی تو اِس کی ترقی ہوئی
ایک بے گھر نے اچھا سا گھر لے لیا"
اِدھر زندگی کا جنازہ اٹھے گا
اُدھر زندگی اُن کی دلہن بنے گی
قیامت سے پہلے قیامت ہے، یارو
میرے سامنے میری دنیا لٹے گی
اِدھر زندگی کا...
جوانی پہ میری ستم ڈھانے والو
ذرا سوچ لو کیا کہے گا زمانہ
جوانی پہ میری ستم ڈھانے والو
ذرا سوچ لو کیا کہے گا زمانہ، کہے گا زمانہ
اِدھر میرے ارماں کفن پہن لیں گے
اُدھر اُن کے ہاتھوں پہ مہندی لگے گی
اِدھر زندگی کا...
ازل سے محبت کی دشمن ہے دنیا
کہیں دو دلوں کو ملنے نہ دے گی
ازل سے محبت کی دشمن ہے دنیا
کہیں دو دلوں کو ملنے نہ دے گی، ملنے نہ دے گی
اِدھر میرے دل پر خنجر چلے گا
اُدھر اُن کے ماتھے پہ بندیا سجے گی
اِدھر زندگی کا...
میری موت پریوں کے جھرمٹ میں ہوگی
جنازہ حسینو کے کاندھے پہ ہوگا
میری موت پریوں کے جھرمٹ میں ہوگی
جنازہ حسینو کے کاندھے پہ ہوگا، کاندھے پہ ہوگا
کفن میرا ہوگا اُنھی کا دوپٹا
کفن میرا ہوگا اُنھی کا دوپٹا
بڑی دھوم سے میری میت اٹھے گی
اِدھر زندگی کا جنازہ اٹھے گا
اُدھر زندگی اُن کی دلہن بنے گی
آپ سے کس نے کہا بجلی گرانے کے لیے؟
ہاتھ تھک جائیں گے، کیوں پیس رہے ہو مہندی
خون حاضر ہے ہتھیلی پہ لگانے کے لیے
عشق کو "دردِ سر" کہنے والو، سنو
کچھ بھی ہو، ہم نے یہ دردِ سر لے لیا
وہ نگاہوں سے بچ کر کہاں جائیں گے
اب تو اُن کے محلّے میں گھر لے لیا
آئے بن ٹھن کے شہرِ خموشاں میں وہ
قبر دیکھی جو میری تو کہنے لگے
"ارے، آج اِتنی تو اِس کی ترقی ہوئی
ایک بے گھر نے اچھا سا گھر لے لیا"
اِدھر زندگی کا جنازہ اٹھے گا
اُدھر زندگی اُن کی دلہن بنے گی
قیامت سے پہلے قیامت ہے، یارو
میرے سامنے میری دنیا لٹے گی
اِدھر زندگی کا...
جوانی پہ میری ستم ڈھانے والو
ذرا سوچ لو کیا کہے گا زمانہ
جوانی پہ میری ستم ڈھانے والو
ذرا سوچ لو کیا کہے گا زمانہ، کہے گا زمانہ
اِدھر میرے ارماں کفن پہن لیں گے
اُدھر اُن کے ہاتھوں پہ مہندی لگے گی
اِدھر زندگی کا...
ازل سے محبت کی دشمن ہے دنیا
کہیں دو دلوں کو ملنے نہ دے گی
ازل سے محبت کی دشمن ہے دنیا
کہیں دو دلوں کو ملنے نہ دے گی، ملنے نہ دے گی
اِدھر میرے دل پر خنجر چلے گا
اُدھر اُن کے ماتھے پہ بندیا سجے گی
اِدھر زندگی کا...
میری موت پریوں کے جھرمٹ میں ہوگی
جنازہ حسینو کے کاندھے پہ ہوگا
میری موت پریوں کے جھرمٹ میں ہوگی
جنازہ حسینو کے کاندھے پہ ہوگا، کاندھے پہ ہوگا
کفن میرا ہوگا اُنھی کا دوپٹا
کفن میرا ہوگا اُنھی کا دوپٹا
بڑی دھوم سے میری میت اٹھے گی
اِدھر زندگی کا جنازہ اٹھے گا
اُدھر زندگی اُن کی دلہن بنے گی
Credits
Writer(s): Attaullah Khan Essakhailvi
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Interview
- Asan Haan Yaar Pardesi
- Balo Batian Vey Mahi
- Ishq Mein Hum Tumhein Kya Bataye
- Wah Wah Meriya Mahiya
- Mat Poocho Kya Haal Huwa
- Sachi Das Ve Dhola
- Idhar Zindagi Ka Jinazaa
- Untah Wallay Turr Jan Gay
- Ve Bol Sanwall
All Album Tracks: Lok Virsa Vol.1 - Atta Ullah Khan Esakhelvi >
© 2025 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.