Aaj Yeh Kisko Nazar

آج یہ کس کو نظر کے سامنے پاتا ہوں میں
پیار کی بھولی ہوئی یادوں سے ٹکراتا ہوں میں

کیا تمھیں وہ چاندنی راتیں بھی یاد آتی نہیں؟
کیا تمھیں وہ چاندنی راتیں بھی یاد آتی نہیں؟

تم تو کہتے تھے، "ستاروں کی قسم کھاتا ہوں میں"
تم تو کہتے تھے، "ستاروں کی قسم کھاتا ہوں میں"

آؤ اُن ٹوٹی ہوئی یادوں کو آ کر جوڑ دو
آؤ اُن ٹوٹی ہوئی یادوں کو آ کر جوڑ دو

اب تمھاری یاد آتی ہے تو کھو جاتا ہوں میں
اب تمھاری یاد آتی ہے تو کھو جاتا ہوں میں

تُو نہ رو...
تُو نہ رو میرے لیے، جانِ تمنا، تُو نہ رو
تُو نہ رو میرے لیے، جانِ تمنا، تُو نہ رو

تیرے آنسو دیکھ کر بے تاب ہو جاتا ہوں میں
تیرے آنسو دیکھ کر بے تاب ہو جاتا ہوں میں

Credits
Writer(s): Fazal Hussain
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link