Mere Dil Ki Mehfil Saja Dene Wale

میرے دل کی محفل سجا دینے والے، تیرا شکریہ
میرے دل کی محفل سجا دینے والے، تیرا شکریہ
مجھے اپنے دل میں جگہ دینے والے، تیرا شکریہ
مجھے اپنے دل میں جگہ دینے والے...

میری دھڑکنوں میں نیا رنگ بھر کے، ہو
میری دھڑکنوں میں نیا رنگ بھر کے

نگاہیں حیا سے جھکا دینے والے، تیرا شکریہ
میرے دل کی محفل سجا دینے والے...

میری زندگی کے اندھیروں میں آ کے، ہو
میری زندگی کے اندھیروں میں آ کے

چراغِ محبت جلا دینے والے، تیرا شکریہ
میرے دل کی محفل سجا دینے والے، تیرا شکریہ
مجھے اپنے دل میں جگہ دینے والے...



Credits
Writer(s): Noor Jehan, Ahmed Rushdi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link