Mujhe Teri Qasam Tere Sar Ki Qasam

تیری قسم، تیرے سر کی قسم
کچھ بھی ہو پیار دل سے نہ اب ہوگا کم، تیری قسم
مجھے تیری قسم، تیرے سر کی قسم
کچھ بھی ہو پیار دل سے نہ اب ہوگا کم، تیری قسم
تیری قسم، تیرے سر کی قسم

جب محبت کا ہوتا ہے دل پہ اثر
گانے لگتی ہے ساری فضا جھوم کر

بول اٹھتے ہیں...
بول اٹھتے ہیں پھر پتھروں کے صنم، تیری قسم
تیری قسم، تیرے سر کی قسم
تیری قسم، تیرے سر کی قسم

رنگ بکھرتے رہیں، پھول کھلتے رہیں
سائے میں پیار کے یوں ہی ملتے رہیں

راستے میں...
راستے میں نہ اب رکنے پائے قدم، تیری قسم
ہو، تیری قسم، تیرے سر کی قسم
تیری قسم، تیرے سر کی قسم

دن بہ دن پیار بڑھتا رہے، کم نہ ہو
روشنی پیار کی، دیکھو، مدھم نہ ہو

اپنے وعدوں کا...
اپنے وعدوں کا، دیکھو، نہ ٹوٹے بھرم، تیری قسم
تیری قسم، تیرے سر کی قسم



Credits
Writer(s): Mehnaz, Rajab Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link