Koi Mujh Ko Bhi

کوئی مجھ کو بھی hero بنا دے، ہائے

کوئی مجھ کو بھی hero بنا دے
تو پھر میرا کام دیکھنا
تو پھر میرا کام دیکھنا

کوئی فلموں میں چانس دلا دے
تو ہوگا بڑا نام دیکھنا
تو پھر میرا کام دیکھنا

میرا نام عوامی ہوگا، لوگ کریں گے پیار
میرا نام عوامی ہوگا، لوگ کریں گے پیار
میرے نیچے بھی جب ہوگی نَو گز لمبی کار، ہو، نَو گز لمبی کار

او، میری حالت پہ ہنسنے والے
ہو جائیں گے غلام دیکھنا
تو پھر میرا کام دیکھنا

ہم جیسوں کی قدر نہ کرنا جگ والوں کی ریت
ہم جیسوں کی قدر نہ کرنا جگ والوں کی ریت
اچھے دن ہوں تو دشمن بھی بن جاتے ہیں میت، ہو، بن جاتے ہیں میت

او، میرے چرچے زمانے والے
کریں گے صبح و شام دیکھنا
تو پھر میرا کام دیکھنا

میں بھی اک دن بن جاؤں گا بہت بڑا فن کار
میں بھی اک دن بن جاؤں گا بہت بڑا فن کار
مجھ سے اچھا کون چلائے نیزہ، تیر، تلوار، ہو، نیزہ، تیر، تلوار

میری ہوگی villain سے لڑائی
او، میری ہوگی villain سے لڑائی
تو میرا انتقام دیکھنا
تو پھر میرا نام دیکھنا

او، کوئی فلموں میں چانس دلا دے
تو ہوگا بڑا نام دیکھنا
تو پھر میرا کام دیکھنا



Credits
Writer(s): Khawaja Pervaiz, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link