Mere Bhaiyya Ki

میرے بھیّا کی جائے گی برات
ستارو، جگمگ ناچو رے
میرے بھیّا کی جائے گی برات
ستارو، جگمگ ناچو رے
میرے بھیّا کی جائے گی برات، ہو

بھیّا ہے میرا راج دلارا
بھیّا ہے میرا راج دلارا
ماں کا چہیتا، ابّو کا پیارا
ماں کا چہیتا، ابّو کا پیارا

چندا چکوری کا ساتھ
ستارو، جگمگ ناچو رے

میرے بھیّا کی جائے گی برات، ہو

بہنا خوشی کے گیت سنائے
بہنا خوشی کے گیت سنائے
بھیّا کے ہاتھوں میں مہندی لگائے
بھیّا کے ہاتھوں میں مہندی لگائے

پھولوں کی ہوگی برسات
ستارو، جگمگ ناچو رے

میرے بھیّا کی جائے گی برات، ہو

لا ری، مالنیا، بھیّا کا سہرا
لا ری، مالنیا، بھیّا کا سہرا
بھیّا کا میرے چندا سا چہرہ
بھیّا کا میرے چندا سا چہرہ

رانی سے ہوگی ملاقات
ستارو، جگمگ ناچو رے

میرے بھیّا کی جائے گی برات
ستارو، جگمگ ناچو رے
میرے بھیّا کی جائے گی برات
ستارو، جگمگ ناچو رے
میرے بھیّا کی جائے گی برات، ہو



Credits
Writer(s): Nighat, Suryya
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link