Itni Jaldi

اتنی جلدی کیا نہیں کرتے
اتنی جلدی کیا نہیں کرتے

اتنی جلدی کیا نہیں کرتے
اتنی جلدی کیا نہیں کرتے
دل کسی کو...
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے

اتنی جلدی کیا نہیں کرتے
اتنی جلدی کیا نہیں کرتے
دل کسی کو...
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے

جس میں شامل خوشی نہ ہو سب کی
جس میں شامل خوشی نہ ہو سب کی
جس میں شامل خوشی نہ ہو سب کی
بات ایسی...
بات ایسی کیا نہیں کرتے
بات ایسی کیا نہیں کرتے

اتنی جلدی کیا نہیں کرتے
دل کسی کو...
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے

جس سے مل جائے دل محبت میں
جس سے مل جائے دل محبت میں
جس سے مل جائے دل محبت میں
اس کو دھوکا...
اس کو دھوکا دیا نہیں کرتے
اس کو دھوکا دیا نہیں کرتے

اتنی جلدی کیا نہیں کرتے
دل کسی کو...
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے

خوب سے خوب چہرے ہیں دنیا میں
خوب سے خوب چہرے ہیں دنیا میں
خوب سے خوب چہرے ہیں دنیا میں
پیار سب سے...
پیار سب سے کیا نہیں کرتے
پیار سب سے کیا نہیں کرتے

اتنی جلدی کیا نہیں کرتے
اتنی جلدی کیا نہیں کرتے
دل کسی کو...
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے

اتنی جلدی کیا نہیں کرتے
اتنی جلدی کیا نہیں کرتے
دل کسی کو...
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link