Tasveer

نگاہوں سے کھینچی ہے تصویر میں نے
(نگاہوں سے کھینچی ہے تصویر میں نے)
ذرا اپنی تصویر آ کر تو دیکھو
(نگاہوں سے کھینچی ہے تصویر میں نے)
ذرا اپنی تصویر آ کر تو دیکھو

تمہیں کو ان آنکھوں میں تم کو دکھاؤں
ان آنکھوں میں آنکھیں ملا کر تو دیکھو

نگاہوں سے کھینچی ہے تصویر میں نے
ذرا اپنی تصویر آ کر تو دیکھو

دیدار تمنا، تمنا
دیدار تمنا، تمنا
دیدار تمنا، تمنا
دیدار تمنا...

سمجھ دار کو ہے یہ کافی اشارا
(سمجھ دار کو ہے یہ کافی اشارا)
سمجھ لیں گے خود غیر، میں ہوں تمہارا
(سمجھ لیں گے خود غیر، میں ہوں تمہارا)

میری جاں کسی روز غیروں کے آگے
(مجھے تم گلے سے لگا کر تو دیکھو)

نگاہوں سے کھینچی ہے تصویر میں نے
ذرا اپنی تصویر آ کر تو دیکھو

دیدار تمنا، تمنا
دیدار تمنا، تمنا
دیدار تمنا، تمنا
دیدار تمنا...

تمنائے دیدار دل میں اگر ہے
(تمنائے دیدار دل میں اگر ہے)
جو مشتاق جلوہ تمہاری نظر ہے
(جو مشتاق جلوہ تمہاری نظر ہے)

نظر آئیں گے تم کو جلوے ہی جلوے
ذرا ان کی محفل میں جا کر تو دیکھو

نگاہوں سے کھینچی ہے تصویر میں نے
ذرا اپنی تصویر آ کر تو دیکھو

دیدار تمنا، تمنا
دیدار تمنا، تمنا
دیدار تمنا، تمنا
دیدار تمنا...

ذرا سی بھی جھوٹی نہ الفت ملے گی
(ذرا سی بھی جھوٹی نہ الفت ملے گی)
حقیقت میں سچی محبت ملے گی
(حقیقت میں سچی محبت ملے گی)

بسایا ہے غیروں کو جس طرح دل میں
تم اپنوں کو ایسے بسا کر تو دیکھو

نگاہوں سے کھینچی ہے تصویر میں نے
ذرا اپنی تصویر آ کر تو دیکھو
(نگاہوں سے کھینچی ہے تصویر میں نے)
(ذرا اپنی تصویر آ کر تو دیکھو)

نگاہوں سے کھینچی ہے تصویر میں نے
ذرا اپنی تصویر آ کر تو دیکھو
نگاہوں سے کھینچی ہے تصویر میں نے
ذرا اپنی تصویر آ کر تو دیکھو



Credits
Writer(s): David James Joyner
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link