Pyar Nahin Milta

پیار نہیں ملتا
پیار نہیں ملتا بے درد زمانے میں
پیار تو ہو جاتا ہے بس انجانے میں، انجانے میں

پیار نہیں ملتا
پیار نہیں ملتا بے درد زمانے میں
پیار تو ہو جاتا ہے بس انجانے میں، انجانے میں

پیار نہیں ملتا
ہو، اجنبی، ہاں، اجنبی
ہو، اجنبی، ہاں ہاں، اجنبی

جی کرتا ہے، نین بچھا دوں یار کی راہوں میں
پریم کا کنگن پہنا دوں میں پیا کی بانہوں میں
جی کرتا ہے، نین بچھا دوں یار کی راہوں میں

شام کی لالی سے تیری مانگ سجا دوں گا
پاگل بن کر میں تیرے ہوش اڑا دوں گا

ہائے، پیار نہیں ملتا
پیار نہیں ملتا بے درد زمانے میں
پیار تو ہو جاتا ہے بس انجانے میں، انجانے میں

پیار نہیں ملتا
ہو، اجنبی، ہاں، اجنبی
ہو، اجنبی، ہاں، اجنبی

تیرے پیار کی باتوں میں من الجھا رہتا ہے
ہو، دھڑکن دھڑکن تیرے پیار کا ساگر بہتا ہے
تیرے پیار کی باتوں میں من الجھا رہتا ہے

یاد تیری دل کو ہر پل کیوں تڑپائے؟
تیرے بنا مجھ کو، ارے، نیند نہیں آئے

اوئے، پیار نہیں ملتا
پیار نہیں ملتا بے درد زمانے میں
پیار تو ہو جاتا ہے بس انجانے میں، انجانے میں

پیار نہیں ملتا
ہو، اجنبی، ہاں، اجنبی
ہو، اجنبی، ہاں ہاں، اجنبی

تیرے پیار کی ریکھا ہے اب میرے ہاتھوں میں
ہو، سوہݨا مکھڑا چاند لگے ہے سانولی راتوں میں
تیرے پیار کی ریکھا ہے اب میرے ہاتھوں میں

درد تیرا اب تو جینے کا سہارا ہے
غیر ہے تو، پھر بھی جی جان سے پیارا ہے

اوئے، پیار نہیں ملتا
پیار نہیں ملتا بے درد زمانے میں
پیار تو ہو جاتا ہے بس انجانے میں، انجانے میں

پیار نہیں ملتا
پیار نہیں ملتا
پیار نہیں ملتا
ہو، پیار نہیں ملتا

پیار نہیں ملتا
ہائے، پیار نہیں ملتا
پیار نہیں ملتا
ہائے، پیار نہیں ملتا

ہو، پیار نہیں ملتا
پیار نہیں ملتا
پیار نہیں ملتا
ہائے، پیار نہیں ملتا

Credits
Writer(s): Rahim Shah
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link