O Priya

جانِ من، جانِ جاں، ہونا نہ ہم سے خفا
جانِ من، جانِ جاں، ہونا نہ ہم سے خفا

ہم دیوانے تیرے عشق میں مر جائیں گے
جانِ من، عشق میں مر جائیں گے
جانِ جاں، عشق میں مر جائیں گے

جانِ من، جانِ جاں، ہونا نہ ہم سے خفا

ہم دیوانے تیرے، ہائے، عشق میں مر جائیں گے
جانِ من، عشق میں لٹ جائیں گے
جانِ جاں، عشق میں مر جائیں گے

دل دھڑکنے لگا، جان جانے لگی
مجھ کو جب سے، صنم، تیری یاد آنے لگی
...یاد آنے لگی

ہائے، عشق میں مر جائیں گے
جانِ من، عشق میں لٹ جائیں گے
جانِ جاں، عشق میں مر جائیں گے

تارے چھپنے لگے، شب بھی ڈھلنے لگی
اک جھلک کے لیے تیری صبح ہونے لگی
... صبح ہونے لگی

ہوئے، عشق میں مر جائیں گے
جانِ من، عشق میں بک جائیں گے
جانِ جاں، عشق میں مر جائیں گے

جانِ من، جانِ جاں، ہونا نہ ہم سے خفا
جانِ من، جانِ جاں، ہونا نہ ہم سے خفا

ہم دیوانے تیرے عشق میں مر جائیں گے
جانِ من، عشق میں مر جائیں گے
جانِ جاں، عشق میں مر جائیں گے

ہو، عشق میں بک جائیں گے
ہو، عشق میں لٹ جائیں گے
ہو، عشق میں بک جائیں گے
ہائے، عشق میں مر جائیں گے



Credits
Writer(s): Rahim Shah
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link