Ilahi Aansoo Bhari Zindagi Kisi Ko Na De

الٰہی آنسو بھری زندگی کسی کو نہ دے
خوشی کے بعد غم بے کسی، کسی کو نہ دے
الٰہی آنسو بھری زندگی کسی کو نہ دے

اداس دل کی تمنا ہے، اشک بار ہوں میں

اداس دل کی تمنا ہے، اشک بار ہوں میں
خزاں میں جیسے بہاروں کی یادگار ہوں میں

اداسی جس پہ ہنسے وہ ہنسی کسی کو نہ دے
الٰہی آنسو بھری زندگی کسی کو نہ دے

اجاڑ کر میری دنیا کو رکھ دیا تو نے
میری حیات کے مالک یہ کیا کیا تو نے؟

جو غم نصیب ہو، ایسی خوشی کسی کو نہ دے
خوشی کے بعد غم بے کسی، کسی کو نہ دے
الٰہی آنسو بھری زندگی کسی کو نہ دے...



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link