Dekhne Ko Hamen Who

دیکھنے کو ہمیں وہ خواب ملے
سوچ کر بھی جنھیں ثواب ملے
دیکھنے کو ہمیں وہ خواب ملے
سوچ کر بھی جنھیں ثواب ملے

اِس طرح وہ ملا ہے یادوں میں
اِس طرح وہ ملا ہے یادوں میں

جیسے کھوئی ہوئی کتاب ملے
جیسے کھوئی ہوئی کتاب ملے

جرأتِ عرض کر تو بیٹھے ہیں
جرأتِ عرض کر تو بیٹھے ہیں

جانے اب کیا ہمیں جواب ملے
جانے اب کیا ہمیں جواب ملے

کس کا چہرہ، قتیلؔ، پڑھتے ہم
کس کا چہرہ، قتیلؔ، پڑھتے ہم

لوگ اوڑھے ہوئے نقاب ملے
لوگ اوڑھے ہوئے نقاب ملے
دیکھنے کو ہمیں وہ خواب ملے
سوچ کر بھی جنھیں ثواب ملے



Credits
Writer(s): Qateel Shifai, Abdullah Master
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link