Choti Si Ghalat Fehmi

چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو
چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو
حالات نہ بدلیں گے، معلوم نہ تھا ہم کو
معلوم نہ تھا ہم کو
چھوٹی سی غلط فہمی...

رشتوں کی ہمیں اِتنی پہچان نہ تھی پہلے
رشتوں کی ہمیں اِتنی پہچان نہ تھی پہلے
کہنے کو مراسم تو اپنے تھے بہت گہرے

اشکوں کے سوا لیکن کچھ بھی نہ ملا ہم کو
حالات نہ بدلیں گے، معلوم نہ تھا ہم کو
معلوم نہ تھا ہم کو
چھوٹی سی غلط فہمی...

اٹھتے ہوئے قدموں میں زنجیر سی پڑ جاتی
اٹھتے ہوئے قدموں میں زنجیر سی پڑ جاتی
احساسِ ندامت سے دہلیز پہ گڑ جاتی

اک بار محبت سے دیتے جو صدا ہم کو
حالات نہ بدلیں گے، معلوم نہ تھا ہم کو
معلوم نہ تھا ہم کو
چھوٹی سی غلط فہمی...



Credits
Writer(s): Karim Shahabuddin, Shabih Farooqi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link