Lat Uljhi Suljha Ja Re

لٹ الجھی سلجھا جا رے، بالم
لٹ الجھی سلجھا جا رے، بالم
میں نہ لگاؤں گی ہاتھ رے
لٹ الجھی سلجھا جا رے، بالم
میں نہ لگاؤں گی ہاتھ رے

چاند سے مکھڑے کو ناگن زلفیں
چاند سے مکھڑے کو ناگن زلفیں
چاہیں ڈسیں ساری رات رے
لٹ الجھی سلجھا جا رے، بالم

پہلے ہم کو چھیڑ رہی تھی ظلمی ہوا مستانی
پہلے ہم کو چھیڑ رہی تھی ظلمی ہوا مستانی
من کی بتیاں لکھنے بیٹھی...
من کی بتیاں لکھنے بیٹھی، جل گئی یہ دیوانی

بیرن لٹ کیا توڑ سکے گی
بیرن لٹ کیا توڑ سکے گی
تیرا میرا ساتھ رے

لٹ الجھی سلجھا جا رے، بالم
لٹ الجھی سلجھا جا رے، بالم
میں نہ لگاؤں گی ہاتھ رے
لٹ الجھی سلجھا جا رے، بالم

آج یہ میرے من کو جلائے، میری ایک نہ مانے
آج یہ میرے من کو جلائے، میری ایک نہ مانے
کل یہ تیرے بس میں ہوگی...
کل یہ تیرے بس میں ہوگی، بانوری یہ نہ جانے رے

اِس نٹ کھٹ کو سو بل دینا
اِس نٹ کھٹ کو سو بل دینا
آئے جو تیرے ہاتھ رے

لٹ الجھی سلجھا جا رے، بالم
لٹ الجھی سلجھا جا رے، بالم
میں نہ لگاؤں گی ہاتھ رے

چاند سے مکھڑے کو ناگن زلفیں
چاند سے مکھڑے کو ناگن زلفیں
چاہیں ڈسیں ساری رات رے
چاہیں ڈسیں ساری رات رے
چاہیں ڈسیں ساری رات رے
چاہیں ڈسیں ساری رات رے
لٹ الجھی سلجھا جا رے، بالم



Credits
Writer(s): Rashid Attre, Fayaz Hashmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link