Aaja Meri Barbaad Mohabbat Ke

آ جا، آ جا
آ جا، مِری برباد محبت کے سہارے
ہے کون جو بگڑی ہوئی تقدیر سنوارے

آ جا، آ جا
آ جا، مِری برباد محبت کے سہارے
ہے کون جو بگڑی ہوئی تقدیر سنوارے

آئے بھی نہ تھے، خشک ہوئے آنکھوں میں آنسو
ہاں، آنکھوں میں آنسو
آئے بھی نہ تھے، خشک ہوئے آنکھوں میں آنسو
ہاں، آنکھوں میں آنسو

نکلے بھی نہ تھے، لٹ گئے ارمان بے چارے
ہے کون جو بگڑی ہوئی تقدیر سنوارے

انجامِ محبت ہمیں معلوم ہے، لیکن
ہمیں معلوم ہے، لیکن
انجامِ محبت ہمیں معلوم ہے، لیکن
ہمیں معلوم ہے، لیکن

لیتے ہیں تِرے غم میں امیدوں کے سہارے
ہے کون جو بگڑی ہوئی تقدیر سنوارے

تھا دل کو فقط تیری محبت کا سہارا
محبت کا سہارا
تھا دل کو فقط تیری محبت کا سہارا
محبت کا سہارا

ہم نے اِسی امید پہ دن اپنے گزارے
ہے کون جو بگڑی ہوئی تقدیر سنوارے

آ جا، آ جا
آ جا، مِری برباد محبت کے سہارے
ہے کون جو بگڑی ہوئی تقدیر سنوارے



Credits
Writer(s): M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link