Samne Aa Ke Tujhko Pukara Nahin

سامنے آ کے تجھ کو پکارا نہیں
سامنے آ کے تجھ کو پکارا نہیں
تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں
سامنے آ کے تجھ کو پکارا نہیں
تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں
سامنے آ کے...

زخم سینے کے تجھ سے چھپاؤں گا میں
زخم سینے کے تجھ سے چھپاؤں گا میں
زخم سینے کے تجھ سے چھپاؤں گا میں
پیار کا نام لب پر نہ لاؤں گا میں

ہار کر بھی یہ بازی میں ہارا نہیں
ہار کر بھی یہ بازی میں ہارا نہیں
تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں

سامنے آ کے تجھ کو پکارا نہیں
تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں

شکریہ، تُو نے جو درد مجھ کو دیا
شکریہ، تُو نے جو درد مجھ کو دیا
خوش رہو پھر بھی، دیتا ہوں تم کو دعا

کوئی شکوہ زباں پر تمھارا نہیں
کوئی شکوہ زباں پر تمھارا نہیں
تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں

سامنے آ کے تجھ کو پکارا نہیں
تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں

مجھ کو لوگوں نے پوچھی...
لوگوں نے پوچھی، لوگوں نے پوچھی

مجھ سے لوگوں نے پوچھی کہانی تِری
مجھ سے لوگوں نے پوچھی کہانی تِری
کیا بتاؤں میں اُن کو نشانی تِری؟

تیرے چہرے سے پردہ اتارا نہیں
تیرے چہرے سے پردہ اتارا نہیں
تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں

سامنے آ کے تجھ کو پکارا نہیں
تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں
سامنے آ کے تجھ کو پکارا نہیں
تیری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link